خط نازل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) شریان قلب میں خون کے دباؤ کو نیچے لے جانے والی لکیر یا لہر جو نبض میں محسوس کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) شریان قلب میں خون کے دباؤ کو نیچے لے جانے والی لکیر یا لہر جو نبض میں محسوس کی جاتی ہے۔